the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
سرینگر،یکم اکتوبر(ایجنسی) وادی کشمیر میں علیحدگی پسند کے بند اور ہڑتال کی اپیل کے سبب آج مسلسل 85 ویں دن معمولات زندگی درہم برہم ہے اور لوگوں کو راحت نہیں ملی۔
قبل ازیں علیحد گی پسندوں کے کل لال چوک ریلی کو ناکام بنانے کیلئے شہر خاص میں پانچ پولیس تھانہ علاقوں کے علاقہ



میسومہ اور بٹمالو میں انتظامیہ نے کرفیو لگا دیا تھا جسے اب ہٹا لیا گیا ہے، حالانکہ وادی کشمیر میں اہم شہروں اور تحصیل کے ہیڈکوارٹروں کے کچھ حساس مقامات پر دفعہ 144 کے تحت لوگوں کے متحد ہونے پر پابندیاں مسلسل جاری رہیں گی۔

علیحدگی پسندوں نے لوگوں سے کل دن میں بند کے سبب شام چھ بجے سے صبح چھ بجے تک اپنا معمول کے کام کاج کو نمٹا لینےکیلئے کہا ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.